گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برامد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برامد کرلیا گیا۔ تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے گرفتار کئے گئے۔۔۔
ملزم عباس سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر لیا۔ جو ملزم کی جانب سے دوران واردات استعمال کیا گیا تھا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقد مہ درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments