گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری کرلیا گیا۔ تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں عمر دراز نامی شہری کے گھر کے باہر سے ملزم نے مبینہ طور پر بجلی کا میٹر اور تاریں چوری کر لی اور موقع سے افراد ہوگیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں عمر دراز نامی شہری کے گھر کے باہر سے ملزم نے مبینہ طور پر بجلی کا میٹر اور تاریں چوری کر لی اور موقع سے افراد ہوگیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments