حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری

حویلی سے قیمتی اور نایاب  نسل کے مویشی چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری کرلئے گئے۔

تھانہ ستیانہ کے علاقے میں امانت نامی شہری کی حویلی سے رات کی تاریکی میں ملزم مبینہ طور پر قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی، واٹر پمپ، بجلی کی تاریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...