بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناکہ بندی کے دوران ملزم کو روک کر چیک کیا۔
تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناکہ بندی کے دوران ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کرلیا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی کی جا رہی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments