گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار ملزم سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار ملزم سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ جو ملزم کی جانب سے دوران واردات استعمال کیا گیا تھا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments