حویلی سے سولر پلیٹیں، بیٹریاں نقدی اور سامان چوری

حویلی سے سولر پلیٹیں، بیٹریاں  نقدی اور سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے سولر پلیٹیں، بیٹریاں، نقدی اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں لیاقت نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی حویلی سے ملزمان مبینہ طور پر سولر پلیٹیں، تاریں، بیٹریاں، نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے ۔پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...