چوری کی بوگس ایف آئی آر درج کروانے پر مقدمہ درج

چوری کی بوگس ایف آئی آر  درج کروانے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل چوری کی بوگس ایف آئی آر درج کروانے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں منیب نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر موٹر سائیکل چوری سے متعلق جھوٹی اور بوگس ایف آئی آر کا اندراج کرواتے ہوئے فراڈ کا شکار بنانے کی کوشش کی۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...