کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کر لیا

کرائے کے گھر میں رہائش  پذیر شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشنز کے دوران مختلف علاقوں کو چیک کیا۔

اس دوران کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ جس کی جانب سے متعلقہ تھانے میں اندراج نہ کروایا گیا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...