سمندری پو لیس کی کا رروائی ٹرک ڈرائیور پکڑا گیا

سمندری پو لیس کی کا رروائی  ٹرک ڈرائیور پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

جس کی جانب سے ٹرک پر کی گئی اوور لوڈنگ نہ صرف ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہی تھی۔ بلکہ روڈ کی تباہی کی وجہ بھی بن رہی تھی۔ تاہم پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...