اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

اسلحے کی نمائش کرنے  والے ملزم کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ سمن آباد کے علاقے میں شیخانوالہ پھاٹک کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ سمن آباد کے علاقے میں شیخانوالہ پھاٹک کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...