خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے ہوئے خاتون کو لوٹ لیا

خود کو روحانی شخصیات ظاہر  کرتے ہوئے خاتون کو لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر بازوں نے خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے ہوئے خاتون کو لوٹ کیا۔

تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقے میں سائرہ بی بی نامی خاتون کو نامعلوم نوسر بازوں نے خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے ہوئے روک لیا اور باتوں میں الجھا کر اس سے بھاری مالیت کی رقم، موبائل فون اور دیگر سامان ہتھیالیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...