جواں سالہ لڑکی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں سہیل نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی جواں سالہ بیٹی کو اغواکرلیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments