فون پر خاتون کو قتل اور سنگین نتائج کی دھمکیاں
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو فون کالز پر قتل اور دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں شکیلہ نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے اسے فون کالز کرکے قتل اور دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں اور پریشان کیا۔ جس پر پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments