جھنگ بھکر روڈ پر اچانک آگ لگنے سے ایک بچی زخمی
جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جھنگ بھکر روڈ پر اچانک آگ لگنے سے ایک بچی زخمی۔جھنگ بھکر روڈ موضع وجھلانہ مرراد والا میں گھر میں کھیلتی ہوئی 4 سالہ حمیرا کے دوپٹے کو چولہے سے آگ لگ گئی جسکی وجہ سے بچی جھلس کر زخمی ہوگئی۔
جھنگ بھکر روڈ موضع وجھلانہ مرراد والا میں گھر میں کھیلتی ہوئی 4 سالہ حمیرا کے دوپٹے کو چولہے سے آگ لگ گئی جسکی وجہ سے بچی جھلس کر زخمی ہوگئی۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو سٹاف نے فوراً رسپانس کیا۔متاثرہ بچی کو طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔جہاں اس کو فوری طبی امداد دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments