گھر کا بیرونی دروازہ کھلا دیکھ کر ملزم الماریوں کا صفایا کر گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کا بیرونی دروازہ کھلا دیکھ کر ملزمان الماریوں کا صفایا کر گئے۔
تھانہ روشن والا کے علاقے میں نوید نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزمان اس کے گھر کا بیرونی دروازہ کھلا دیکھ کر گھر میں داخل ہو گئے اور الماریوں سے نقدی، موبائل فونز، زیورات اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے راہ فرار اختیار کر گئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments