جڑانوالہ :جماعت اسلامی کی ضلعی شوریٰ کے ذمہ داروں کا تقرر
جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )باسم سعید چودھر ی امیر جماعت اسلامی ضلع فیصل آباد یونٹ جڑانوالہ نے اراکین ضلعی مجلس شوری کے مشورہ سے ذمہ دارافرادکو مقرر کردیا۔
باسم سعید چودھر ی امیر جماعت اسلامی ضلع فیصل آباد یونٹ جڑانوالہ نے ار کان ضلعی مجلس شوری کے مشورہ سے درج ذیل افراد کو ذمہ دار مقرر کیا ہے جن میں سلیم اخترقیم ضلع ،طاہر خان منج نائب امیر ضلع صدر جے آئی کسان ،ڈاکٹر فاروق احمد نائب امیر ضلع عبدالبسام انور نائب امیر ضلع ناظم بیت المال ،عثمان نفیس ناظم نشر واشاعت و سوشل میڈیا شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments