نوسر بازوں نے انعام کا جھانسہ دے کر 10 افراد کو شکار بنا لیا

نوسر بازوں نے انعام کا جھانسہ  دے کر 10 افراد کو شکار بنا لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر بازوں نے انعام کا جھانسہ دے کر 10 سے زائد افراد کو اپنا شکار بنا لیا۔

تھانہ ایئرپورٹ کے مختلف علاقوں میں ملزم صغیر اور اس کے دیگر ساتھیوں کی جانب سے مبینہ طور پر 10 سے زائد افراد کو باتوں میں الجھا کر انعام کا جھانسہ دیتے ہوئے ان سے لاکھوں روپے مالیت کی رقوم اور دیگر سامان ہتھیالیا اور دھوکہ دہی کا شکار بنا دیا گیا۔ تاہم بولیس نے متاثرین کی مدعیت میں مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...