شہری بھاری مالیت کے سامان سے بھرا بیگ لیکر فرار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کا بھاری مالیت کے سامان سے بھرا بیگ ملزمان لے نکلے۔تھانہ ریل بازار کے علاقے میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔
پرویز نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ گمٹی چوک کے قریب نامعلوم نوسر بازوں نے اسے باتوں میں الجھا کر اس سے بھاری مالیت کے کپڑوں، ٹوپیوں، جرابوں اور دیگر سامان سے بھرا بیگ ہتھیالیا اور دھوکہ دہی سے موقع سے فرار ہوگئے۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments