سموگ کے پھیلاؤ کا سبب بننے والے کاشتکار کیخلاف مقدمہ
بچیانہ کے علاقے میں محکمہ زراعت کی ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سموگ کے پھیلاؤ کا سبب بننے والے کاشتکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ بچیانہ کے علاقے میں محکمہ زراعت کی ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران کاشتکار کو فصلوں کی باقیات جلاتے ہوئے سموگ اور ماحولیاتی آلودگی میں اضافے کا سبب بنتے ہوئے پایا گیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیاگیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments