نہری پانی چوری کر نیوالے 60سے زائد افراد کیخلاف مقدمات

نہری پانی چوری کر نیوالے 60سے زائد افراد کیخلاف مقدمات

محکمہ انہار ٹیموں کی کارروائیاں،پانی چور سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہے تھے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نہری پانی چوری کرنے والے 60سے زائد افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں محکمہ انہار ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران 60 سے زائد افراد کو نہری پانی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جو سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہے تھے ۔ جنکے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...