کاروبار پر قبضہ کرنیوالے ملزم کے خلاف مقدمہ درج

کاروبار پر قبضہ کرنیوالے ملزم کے خلاف مقدمہ درج

فہمیدہ کے شو ہر کی وفات کے بعد ملزم نے ان کی آڑھت پر قبضہ کر لیا تھا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کی وفات کے بعد اس کے کاروبار پر قبضہ کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں فہمیدہ نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کے شوہر کی وفات کے بعد ملزم نے مبینہ طور پر ان کی آڑھت اور دیگر کاروبار پر قبضہ کر لیا اور انہیں فراڈ کا شکار بنا دیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...