ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتارکر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے۔۔۔
اسلحے کی نمائش کرنے اور ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments