خانقاہ عالیہ محمدیہ حضوری دھولر شریف میں 57 واں سالانہ عرس ختم ہو گیا
ماموں کانجن(نمائندہ دنیا)خانقاہ عالیہ محمدیہ حضوری دھولر شریف میں 57واں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات ختم ہو گئیں۔۔۔
آخری دن محفلِ سماع اور حفاظِ کرام کی تاج پوشی کی گئی ۔آخری روز کی مرکزی نشست صاحبزادہ پیر سید غلام محی الدین شاہ بخاری سجادہ نشین خانقاہ عالیہ محمدیہ حضوریہ دھولر شریف کی زیرِ صدارت منعقد ہوئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments