سموگ کے تدارک کے لیے ضلعی انتظامیہ کے مؤثر اقدامات

سموگ کے تدارک کے لیے ضلعی  انتظامیہ کے مؤثر اقدامات

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وڑن کے مطابق سموگ کے تدارک کے لیے ضلعی انتظامیہ کے مؤثر اقدامات جاری۔

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) عبدالرحمن کی زیر صدارت انسداد سموگ اقدامات کا جائزہ اجلاس۔ تمام متعلقہ محکموں کی جانب سے انسداد سموگ اقدامات، فیلڈ مانیٹرنگ اور خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائیوں پر تفصیلی بریفنگ۔خلاف ورزی کرنے والوں پر 35 مقدمات درج،10 لاکھ سے زائد جرمانہ عائد، بریفنگ ۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ فصلوں کی باقیات جلانے والوں کے خلاف فوری مقدمات کا اندراج اور گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...