11 سالہ بچی سے چھیڑ چھاڑ 2 افراد کے خلاف مقدمہ

11 سالہ بچی سے چھیڑ چھاڑ  2 افراد کے خلاف مقدمہ

ماموں کانجن (نمائندہ دنیا) ماموں کانجن میں 11 سالہ بچی سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر پولیس نے دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 تفصیلات کے مطابق تھانہ ماموں کانجن کے علاقے چک نمبر 510 گ ب میں گھر کے باہر 11 سالہ بچی آمنہ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس تھانہ ماموں کانجن نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...