سابقہ رنجش پر شہری کو قتل کی دھمکیاں
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں شاہ فیصل نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
سابقہ رنجش پر ملزم اسے فون کالز کے ذریعے قتل سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہا ہے ، جس سے وہ خوف و ہراس کا شکار ہے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments