بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک ملزم کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا اور قانونی کارروائی شروع کر دی۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک ملزم کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا اور قانونی کارروائی شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments