اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والا شہری گرفتار

اشتہاری ملزم کو پناہ  دینے والا شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری ملزم امجد کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا، تاہم وہ پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہو گیا۔ پولیس نے اس کے ساتھی اکرم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

 تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری ملزم امجد کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا، تاہم وہ پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہو گیا۔ پولیس نے اس کے ساتھی اکرم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...