گجرات :مقررہ اوقات کی خلاف ورزی پر مارکی سیل

 گجرات :مقررہ اوقات کی  خلاف ورزی پر مارکی سیل

گجرات (نامہ نگار، سٹی رپورٹر )اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں احمد شیر گوندل کی ہدایت پر پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی نے بھدر کے علاقے میں واقع قصرِ سلطان مارکی کو مقررہ اوقات کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا۔

 اسسٹنٹ کمشنر نے واضح کیا ہے کہ حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رہے گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں