وزیرآباد:خریداری کیلئے بازار جانے والی معمر خاتون لاپتہ

وزیرآباد:خریداری کیلئے بازار جانے والی معمر خاتون لاپتہ

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )دوروز قبل بازار جانے والی معمر خاتون لاپتہ ہوگئی ۔

محمد رفیق سکنہ محمد نگر وزیرآباد کے رہائشی کی اہلیہ بشیراں بی بی دودن قبل مین بازار میں خریداری کے سلسلہ میں آئیں جو ابھی تک گھر نہیں پہنچیں۔ اہلخانہ نے کافی تلاش کی لیکن بشیراں بی بی کا کوئی سراغ نہ لگ سکا ، پو لیس کو اطلاع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں