وزیر اعظم ، فیلڈ ما ر شل کا کر دار صد یو ں یا د رکھا جا ئیگا:کرامت اللہ ملاوی
گجرات(سٹی رپورٹر ) صدرپاکستان اوورسیز کمیونٹی ملاوی کرامت اﷲ ملاوی نے کہاہے کہ ایر ان امر یکہ جنگ بند ی پا کستا ن کی عا لمی سیا ست میں تا ر یخی کا میا بی ہے ،
وزیر اعظم ، فیلڈ ما ر شل جنر ل عا صم منیر و دیگر پا کستا ن قیا دت کا عا لمی قیا م امن میں غیر معمو لی کر دار صد یو ں تک یا د رکھا جا ئیگا ، پا کستا ن نے ایک ذمہ دار ر یا ست کے طو ر پر عا لمی امن کے قیا م میں اہم کر دار ادا کیا ہے ،افو اج پا کستا ن ہما ر ی آن اور پہچا ن ہیں ، پا کستا ن قیا مت تک قا ئم دائم ر ہیگا ۔