سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے حج آپریشن شروع ہو گیا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے حج آپریشن شروع ہو گیا ۔
پہلی حج پرواز پی ایف 7702 ، 157حجاج کرام کو لیکر روانہ ہوگئی جبکہ دوسری پرواز پی کے 747 بھی مدینہ منور رہ پہنچ گئی ، حجاج اکرا م کیلئے خصوصی سہولیات اور پروقا ر تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔