سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن آج حافظ آباد آئیں گے
حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن آج حافظ آباد آئیں گے ،وہ مرکزی دارالعلوم جامعہ سعیدیہ رضویہ گوجرانولہ روڈ میں دن 12بجے سالانہ جلسہ دستارفضیلت کی تقریب سے خطاب کریں گے ۔
سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن آج حافظ آباد آئیں گے ،وہ مرکزی دارالعلوم جامعہ سعیدیہ رضویہ گوجرانولہ روڈ میں دن 12بجے سالانہ جلسہ دستارفضیلت کی تقریب سے خطاب کریں گے ۔