کامونکے :نماز ادا کرتے وکیل کے کوٹ سے رقم چوری

کامونکے :نماز ادا کرتے  وکیل کے کوٹ سے رقم چوری

کامونکے (تحصیل رپورٹر )چوری کی وارداتوں میں وکیل سمیت 2 افراد مال و زر سے محروم ہوگئے ۔

شیش محل روڈ کے شعیب ارشد ایڈووکیٹ کچہری کی مسجد میں نماز ادا کر رہے تھے کہ اُن کے کوٹ سے نامعلوم چور5ہزار روپے اور دیگر قیمتی کاغذات چوری کرکے لے گئے ۔ مہلوالہ کے علی حسن کے گھر سے نامعلوم چور 50 ہزار روپے چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں