ڈالووالی : تجاوزات کیخلاف کارروائی
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پیرا فورس نے ڈالووالی کے علاقے میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کی۔
انچارج پیرا فورس سیالکوٹ شفیق احمد کی نگرانی میں کیے گئے آپریشن کے دوران دکانوں کے باہر غیر قانونی طور پر قائم شٹر، تھڑے اور دیگر ڈھانچے مسمار کر د ئیے گئے ۔