جسٹس فاروق حیدر کے صاحبزادے کی شادی ، اہم شخصیات کی شرکت

جسٹس فاروق حیدر کے صاحبزادے  کی شادی ، اہم شخصیات کی شرکت

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس چودھری فاروق حیدر کے صاحبزادے اور قیصر شہزاد سینئر سول جج کے بھتیجے عزیر اشرف کی شادی سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی صاحبزادی سے انجام پاگئی ،

 تقریب میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، پرویز الٰہی،گورنر سردار سلیم حیدر ،چیف جسٹس سپریم کورٹ اسلام آباد امین الدین،جسٹس اسجد گھرال،بریگیڈ یئر توحید زمان ڈوگہ، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ،احسن بھون و دیگراہم شخصیات نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں