شوکت ہاشمی انتقال کرگئے

شوکت ہاشمی انتقال کرگئے

حافظ آباد (نمائندہ دُنیا)سینئر صحافی سرفراز ہاشمی کے والد اور ادارہ منہاج القرآن کے بزرگ رہنماشوکت ہاشمی اچانک انتقال کرگئے ۔

مرحوم کی نماز جنازہ بڑے قبرستان ریلوے لائن والے میں اداکی گئی جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی کے افراد نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں