ضلعی صدر لیبر ونگ عمران سنی کمبوہ کے ڈیرہ پر یوم مزدوراں کی تقریب
وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلعی صدر لیبر ونگ (ن ) لیگ وزیرآباد عمران سنی کمبوہ کے ڈیرہ پر مزدورں کے عالمی دن کی تقریب کیا
انعقاد۔ضلعی صدر یوتھ ونگ وقار چیمہ ،رانا عرفان ،عامر چٹھہ،بابا قیصر ریاض،شاہد پہلوان،عاصم رضا جوئیہ،پیر احمد شاہ،ساجد حسین چیمہ ودیگر ورکرز نے شرکت کی۔ وقار چیمہ اور عمران سنی کمبوہ نے محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے کہا کہ ملک کی ترقی میں مزدور طبقے کا کردار بنیادی حیثیت رکھتا ہے ، انکے مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات ناگزیر ہیں۔