چیف کی کل آن لائن کچہری

چیف کی کل آن لائن کچہری

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)چیف ایگزیکٹو گیپکو انجینئر محمد ایوب کل دن 11 بجے سے ایک بجے تک گیپکو ہیڈکوارٹرز سے آن لائن کچہری کا انعقاد کرینگے، فیس بک کے ذریعے صارفین سے بجلی سے متعلق شکایات سن کر حل کے احکامات دینگے۔

چیف ایگزیکٹو گیپکو انجینئر محمد ایوب کل دن 11 بجے سے ایک بجے تک گیپکو ہیڈکوارٹرز سے آن لائن کچہری کا انعقاد کرینگے، فیس بک کے ذریعے صارفین سے بجلی سے متعلق شکایات سن کر حل کے احکامات دینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...