6 فوڈ پوائنٹس کو جرمانے
گجرات(سٹی رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ضلع بھر میں 60 فوڈ پوائنٹس کا معائنہ کیا، 15 فوڈ بزنس آپریٹرز کو بہتری کے نوٹس جاری کیے گئے جبکہ قوانین کی خلاف ورزی پر 6 فوڈ پوائنٹس کو 66ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ضلع بھر میں 60 فوڈ پوائنٹس کا معائنہ کیا، 15 فوڈ بزنس آپریٹرز کو بہتری کے نوٹس جاری کیے گئے جبکہ قوانین کی خلاف ورزی پر 6 فوڈ پوائنٹس کو 66ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments