لگانے پر 2 ویگن ڈرائیور ز پر مقدمات

لگانے پر 2 ویگن ڈرائیور ز پر مقدمات

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)مسافر ویگن میں LPGسلنڈر نصب کرنے پر دو ڈرائیوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پٹرولنگ ہائی وے پولیس کھمبرانوالہ ،ساہووالہ نے واصف، مقصود حسین کو گرفتار کر کے متعلقہ پولیس کے حوالے کردیا۔

مسافر ویگن میں LPGسلنڈر نصب کرنے پر دو ڈرائیوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پٹرولنگ ہائی وے پولیس کھمبرانوالہ ،ساہووالہ نے واصف، مقصود حسین کو گرفتار کر کے متعلقہ پولیس کے حوالے کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...