دوبرجی ورکاں میں فائرنگ سے نوجوان زخمی
نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر ، نمائندہ دنیا) دوبرجی ورکاں میں فائرنگ سے نوجوان زخمی ہو گیا۔
بتایاگیا ہے کہ تھانہ نوشہرہ ورکاں کے علاقہ دوبرجی ورکاں میں کریانہ کی دکان پر موجود نوجوان تقویم کو مبینہ طور پر شیر زمان اور روبن مسیح نے فائر نگ کرکے زخمی کر دیامدعی مقدمہ کے مطابق حملہ فخر زمان کی ایما پر کیا گیا زخمی کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال نوشہرہ ورکاں منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزم فرار ہوگئے ،پولیس نے منتظر مہندی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments