وزیرآباد:مختلف واقعات میں 2 بچوں کیساتھ بد فعلی

وزیرآباد:مختلف واقعات  میں 2 بچوں کیساتھ بد فعلی

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)مختلف واقعات میں اوباش افراد نے 2 بچوں کے ساتھ بد فعلی کر ڈالی۔

پیر میٹھا قبرستان روڈ کے قریب واقع جھگی شریف کے رہائشی اللہ رکھا کے 7سالہ بیٹے (ع)کو مقامی نوجوان اسماعیل نے نالہ پلکھو کنارے لے جا کر بد فعلی کا نشانہ بنایا جبکہ مذکور واقعہ سے دو روز قبل حمزہ اشفاق نامی نوجوان نے بھی گھر لے جا کر بدفعلی کی تھی ۔ بینکہ چیمہ علاقہ تھانہ گکھڑ منڈی میں 6سالہ (ر)کومقامی نوجوان علی حیدر المعروف رانا مٹھو نے اپنے گھر لے جا کر بدفعلی کرڈالی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...