سیالکوٹ:راہگیر خاتون کیساتھ نا زیبا حرکات کرنے والا گرفتار

سیالکوٹ:راہگیر خاتون کیساتھ  نا زیبا حرکات کرنے والا گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )راہ چلتی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والا ملزم تھانہ حاجی پورہ پولیس نے ٹریس کرکے گرفتار کر لیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد نے کہا ہے کہ ایسے گھناؤنے جرائم میں ملوث ملزم کسی بھی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں ،قانون کے مطابق کڑی سے کڑی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...