کڑیانوالہ:چھت گرنے سے جاں بحق 3بہن بھائی سپردخاک

کڑیانوالہ:چھت گرنے سے  جاں بحق 3بہن بھائی سپردخاک

کڑیانوالہ(نامہ نگار)بارش میں گھر کی چھت گرنے سے جاں بحق ہونے والے 3 بہن بھائیوں کی اجتماعی نماز جنازہ ان کے والد کی بیرون ملک سے آمد پر ادا کی گئی۔

 ہزاروں سوگوار وں کی موجود گی میں قبرستان اڈہ والا میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ڈ ی پی او گجرات اختر فاروق نے بچوں کے والدین سے اظہار تعزیت کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...