سبزی منڈی جلالپورجٹاں کے قریب رکشہ الٹ گیا،2مسافر زخمی

 سبزی منڈی جلالپورجٹاں کے  قریب رکشہ الٹ گیا،2مسافر زخمی

گجرات(سٹی رپورٹر )سبزی منڈی جلالپور جٹاں کے قریب مسافر رکشہ الٹ گیا، حادثے میں 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق رکشہ تیز رفتاری اور کچی؍کیچڑ والی سڑک کے باعث الٹ گیا ، حادثے میں افتخار احمد عمر 48 سال اور محمد امین عمر 36سال زخمی ہوئے ۔ریسکیو عملہ نے متاثرہ افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے عزیز بھٹی ہسپتال منتقل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...