ڈسکہ صرافہ مارکیٹ کی بجلی 6روز سے بند،دکانداروں کا احتجاج

ڈسکہ صرافہ مارکیٹ کی بجلی 6روز  سے بند،دکانداروں کا احتجاج

موترہ(نامہ نگار)ڈسکہ کی صرافہ مارکیٹ کی بجلی 6 روز سے بند کاروبار نہ ہونے کی وجہ سے د کاندار سراپااحتجاج بن گئے ، د کانداروں کاکہنا ہے کہ بار بار گیپکو کو بجلی نہ ہونے کی شکایات درج کروا چکے ہیں مگر کوئی شنوائی نہیں ہورہی۔

ڈسکہ کی صرافہ مارکیٹ کی بجلی 6 روز سے بند کاروبار نہ ہونے کی وجہ سے د کاندار سراپااحتجاج بن گئے ، د کانداروں کاکہنا ہے کہ بار بار گیپکو کو بجلی نہ ہونے کی شکایات درج کروا چکے ہیں مگر کوئی شنوائی نہیں ہورہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...