حافظ آباد:برساتی نالے میں نہاتے 10سالہ لڑکا ڈوب گیا

حافظ آباد:برساتی نالے میں  نہاتے 10سالہ لڑکا ڈوب گیا

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )نواحی گاؤں جلال آنہ میں10سالہ بچہ بارشی پانی کے نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ۔

دس سالہ علی مبینہ طور پر سیم نالہ میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا جسے ریسکیو کی ٹیم نے آدھ گھنٹے کے آپریشن کے بعد تلاش کرکے لاش ورثا کے حوالے کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...