حسنین سٹی کے قریب ٹریفک حادثے میں لڑکا جاں بحق
لدھیوالہ وڑائچ، عالم چوک (نامہ نگار ، نمائندہ خصوصی)لدھیوالہ میں حسنین سٹی کے قریب ٹریفک حادثے میں نامور عالم دین کا بیٹا جاں بحق ہو گیا۔
جمعیت اہلحدیث کے عالم دین مولانا عبدالر ئوف یزدانی کا 14 سالہ موٹر سائیکل سوار بیٹا حافظ معصب یزادنی حسنین سٹی کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments