امن و استحکام کیلئے سکیورٹی اہلکاروں کی قربانیاں ناقابلِ فراموش :مستنصر گوندل
وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن)پنجاب مستنصر علی گوندل نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے۔۔۔
افواجِ پاکستان، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور سکیورٹی فورسز دن رات اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں سرانجام دے رہے ہیں، وطن عزیز کے امن و استحکام کیلئے ہمارے بہادر جوانوں اور سکیورٹی اہلکاروں کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والے ہمارے قومی ہیرو ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments